بہترین ویب براؤزر؟

via thenextweb

Posted on مارچ 21, 2010, in کمپیوٹر, انٹرنیٹ, تصاویر, طنز و مزاح and tagged , , , , , , . Bookmark the permalink. 12 تبصرے.

  1. کیا یہ کروم کا اشتہار تھا؟

  2. ریویو تو اچھا ہے
    لیکن پرسنلی مجھے کروم نہیں پسند
    😦

  3. کروم استعمال تو کیا لیکن وہ ابھی بچہ سا لگتا ہے۔
    اس لیے فائرفوکس ہی پسند ہے۔
    اس کی سب سے بڑی خاصیت بھی اس کے ایڈوونز ہیں۔

  4. يہ آپ لوگ کس زبان ميں باتيں کر رہے ہيں

    • جی ہم لوگ یہ بحث کر رہے تھے کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے کیلیے کون سا ویب براؤزر اچھا ہے۔ مثلاً انٹرنیٹ ایکسپلورر یا فائر فاکس

  5. آئی ای ہی میرا محبوب ہے جی
    فائر فاکس سے فلرٹ تھوڑے دن ہی چلا تھا
    پھر بریک اپ ہوگیا
    باقیوں کی صورت ہی اچھی نہیں لگی
    اس لئے ٹرائی نہیں ماری

  6. ایک اور اسی قسم کا صفحہ دیکھا تھا۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر کی تصویر میں ایک آدمی پرانے زمانے کے حلیے میں گھوڑے پر بیٹھا جا رہا تھا۔ نیچے لکھا تھا۔
    Ha ha!! I am using the INTERNET! 😀

  7. کنفیوز کامی

    آی لو انٹر نیٹ ایکسپلورر اس جیسا کوءی نہیں

  8. السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

    فائرفاکس ہے بہترہے پہلےانٹرنیٹ ایکسپلوراستعمال کرتاتھالیکن فائرفاکس سےبہترہے اب کئی دن سےاس پرسیکورٹی پرابلم کاپیغام آرہاہے۔ اس کاحل میں کیاکرو۔

    والسلام
    جاویداقبال

  9. بہت شکریہ جناب عارف کریم ، ڈفر، محمد اسد، محترمہ اسماء، جعفر، محمد سعد، کامران اور جاوید اقبال صاحب۔

    آپ لوگوں کی رائے سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ فائرفاکس ہی بہترین براؤزر ہے۔

Leave a reply to arifkarim جواب منسوخ کریں