Monthly Archives: نومبر 2009

ایم کیو ایم کا جھوٹ

سیاسی پارٹیاں یوں تو عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلیے جھوٹے وعدوں، بلند بانگ دعووں اور نعروں کا سہارا لیتی ہی ہیں مگر اب انھوں نے اپنے مکر و فریب کیلیے کمپیوٹر اور فوٹو شاپ کا استعمال بھی شروع کر دیا ہے۔

اس تصویر میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سکردو میں انتخابی جلسے سے ٹیلی فون پر خطاب کر رہے ہیں۔ حاضرین کی تعداد کو بڑھانے کیلیے فوٹو شاپ کا سہارا لیا گیا مگر جھوٹ پکڑا ہی گیا۔ یہ تصویر روزنامہ ایکسپریس کراچی کے صفحہ اول پر شائع کروائی گئی تھی۔

سیاسی پارٹیوں کو اس طرح کے کھلے جھوٹ سے پرہیز کرنا چاہیے، خصوصاً ایم کیو ایم کو کیونکہ ان کی شہرت پہلے ہی کچھ اچھی نہیں۔

——————————————————————–

بشکریہ پرو پاکستانی

%d bloggers like this: