اردو بلاگ ۔ بنائیں یا نہیں؟

یہ پوسٹ ان دوستوں کیلیے ہے جو اردو بلاگ وزٹ کرتے رہتے ہیں اور اسی شش و پنج میں مبتلا ہیں کہ اپنا بلاگ شروع کیا جائے یا نہیں۔


Advertisements

Posted on اپریل 9, 2010, in بلاگنگ, تصاویر and tagged , . Bookmark the permalink. 43 تبصرے.

  1. بہت خوب جناب۔ اس چارٹ سے نئے بلاگ بنانے والوں کو ضرور رہنمائی ملے گی۔

  2. بھئی بہت خوب۔
    پوری کسوٹی بیان کرڈالی 😀

  3. بلاگ کسی بھی انسان کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے اور یہ مکمل طور پر کسی بھی انسان کی اپنی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ اس میں کیا شامل کرتا ہے، ہم سب یہ جانتے ہیں کہ بلاگ بنانے والا ہمیں اپنے بلاگ پر آنے کے لیے مجبور نہیں کرتا نہ ہی ہم اسے بلاگ لکھنے کے لیے پے منٹ کر رہے ہیں، سو اگر کوئی کاپی پیسٹ کرتا ہے تو یہ اس کا درد سر ہے ہمارا نہیں، اگر ہمیں اس کے بلاگ میں قابل ذکر چیز نظر آتی ہے تو ہم پڑھ سکتے ہیں ورنہ ہم اپنی پسند کے بلاگ پر جتنا چاہے مرضی وقت قیام کر سکتے ہیں۔
    امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے، باقی اچھی کوشش ہے بھائی۔

    • اس میں برا ماننے والی کوئی بات نہیں۔ کاپی پیسٹ سے مراد یہ تھا کہ خود تو کچھ نہ لکھیں مگر انٹرنیٹ سے مواد اٹھا اٹھا کر بلاگ کا پیٹ بھرتے رہیں۔ باقی حوالہ جات کیلیے تو کاپی پیسٹ کی سب کو ہی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔

  4. اللہ جانے کیا مسئلہ ہے کہ میں نے بار کوشش کی اس فلو چارٹ پر لیکن ہر بار بائیں طرف اوپر والے خانے میں جا پہونچتا ہوں۔

  5. کيا زبردست چيز بنائی ہے مجھے بہت پسند آيا

  6. السلام علیکم
    پہلی دفعہ آپ کے بلاگ پر آنے کا اتفاق ہوا ہے۔۔۔ ماشا اللہ آپ کے بلاگ کی تھیم اور رنگوں کا انتخاب بہت اچھا ہے۔ 🙂
    اور فلو چارٹ آپ نے کمال کا بنایا ہے۔۔۔۔۔ ایک دم صحیح۔۔۔۔ !

  7. واہ یار کیا کام کیا ہے
    اس میں ایک اور نوڈ شامل کرو
    جس میں یہ چیک کرو کہ بندہ فل ٹایم فیس بکیا ہے تو فیر بھی بلاگ مت بنائے
    😀

  8. بہت ہی عمدہ چارٹ ہے بھائی۔۔۔مجھے تو بہت کار آمد لگا ہے۔

  9. کیابات ہے یار۔۔۔
    زبردست۔۔۔
    😆

  10. خوب جناب
    چارٹ تو کافی دلچسپ اور کافی رہنمائی کے قابل ہے

  11. خوب رہنما چارٹ ہے یہ ۔

    لیکن میں شکر کر رہا ہوں کے میں نے اپنا بلاگ آپ کی اس پوسٹ سے پہلے بنا لیا ورنہ مستقل مزاجی کے درجہ پر ضرور میرے بھی پر جل جاتے۔

  12. اس قسم کے چارٹ منيجمنٹ کورس يا آپريشنز ريسرچ ميں پڑھائے جاتے ہيں ۔ آپ نے کونسا کورس کيا ہوا ہے ؟ ويسے چارٹ بہت اچھا بنايا ہے ۔ مجھے اُن لوگوں کی عقل پر حيرت ہوتی ہے جو اپنا تبصرہ لکھنے کی بجائے کسی اور کا لکھا ہوا کاپی پيسٹ کر ديتے ہيں يا اُس کا ربط لکھ ديتے ہيں

  13. بہت خوب ماشاءاللہ۔

  14. یار بھائی جان زبردست۔ ایسے فلو چارٹ مجھے بھی بنا دیا کیجیے، مجھے سے یہ ہاں نہیں والے لنک نہیں بنتے

  15. ایک غیر تخلیقی زییں کیسے بتائے گا کہ وہ غیر تخلیقی زیہن ہے؟

  16. چارٹ بہت اچھا ہے، ایسی لیے اپنی بلاگ پر شامل کر دیا۔

  17. آپ نے بہت اچھا گائیڈ کیا ہے چارٹ کے تھرو۔ میں ابھی نئی بلاگر ہوں، اس لیے لگا کہ یہ تمام ہدایات شائد میرے لیے ہیں۔

  18. آپکا چارٹ دیکھ کر مزا آیا ، اگر ہم پہلے سے اس چاٹ کو دیکھتے تو شائد بلاگ بنانے میں دیر کرتے ، لیکن بعض اوقات ہم خود لکھتے ہیں اور بعغ اوقات دوسروں کے کالم شئیر کرتے ہیں۔

    ارادہ ہے کہ شئیر کم اور اپنی لکھائی زیادہ ہو ۔تو اچھا ہوگا۔

  1. پنگ بیک: اردو زبان کی خدمت کریں « Asakpke's Blog

تبصرہ کیجیے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: