سیاست دان

استاد: سیاست دان کیا کرتے ہیں؟       

شاگرد ۱: عوام کو دھوکہ دیتے ہیں!

شاگرد ۲: ملکی خزانے کو لوٹتے ہیں!

شاگرد ۳: عوام کو بے وقوف بناتے ہیں!

شاگرد ۴: عوام کے ساتھ جھوٹے وعدے کرتے ہیں!

شاگرد ۵: ملک کے ساتھ غداری کرتے ہیں!

شاگرد ۶: ملک کے ٹکڑے کرتے ہیں!

شاگرد ۷: لوگوں کو قتل کرواتے ہیں!

شاگرد ۸: حرام خوری کرتے ہیں!

شاگرد ۹: بے غیرتی کرتے ہیں! 

شاگرد ۱۰: ………………………………

شاگرد ۱۱: ……………………………….

…………………………………………………

استاد: آخر آپ لوگ یہ کیوں نہیں کہتے کہ وہ "سیاست” کرتے ہیں؟

شاگرد : کیونکہ ہم طالبِ علم ہیں۔ سیاستدان نہیں!                                                                                                                                                                                  

Advertisements

Posted on جون 30, 2011, in سیاست, طنز و مزاح and tagged , , , , . Bookmark the permalink. 24 تبصرے.


  1. زبردست جوابات دئے ہیں۔
    واقعی آج کل اگر ایک انسان جھوٹ بول کر حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کرے تو لوگ کہتے ہیں
    یہ بڑا سیاست دان ہے


  2. جناب فوجی جنرل کیا کرتے ہیں؟


  3. دنیا کی بہادر ترین اور منظم ترین اور عظیم ترین اور مقدس ترین اور پتہ نہیں کون کون سے ترین (بقلم حود) رکھنے والی فوج کے کسی ترین کا پردہ چاک کرنے کی سزا موت ہے
    صرف پاکستانیوں کے لیے موت کی سزا
    پہلے غائب اور پھر
    مسخ لاش
    لیکن اگر کوئی غیر پاکستانی ان کے ساتھ کچھ کر جائے بلکہ کچھ بھی کرجائے
    تو؟؟
    ڈالر مانگتے ہیں
    پس ثابت ہوا کہ
    ڈالر بڑی عظیم کرنسی ہے
    اور پاک فوج بندے مرواتی ہے


  4. سچ کہا۔
    خوب لطف آیا پڑھ کر،


  5. شاگرد ۱۲: سیاست کرتے ہیں اور سیاست میں یہی کچھ ہوتا ہے۔


  6. ہوتے سب ہی سیاست دان ہیں جی ۔ کچھ چھوٹے اور کچھ بڑے، کچھ ایسے اور کچھ ویسے ۔ کچھ اپنے آپ کو سیاست دان کہلوانا پسند کرتے ہیں اور کچھ نہیں ۔


  7. شاگرد 14۔۔۔۔ شراب کی بوتلیں لے کر گھومتے ہیں


  8. پنجابی کا ايک مقولہ ہوا کرتا تھا "وہ بڑا سياسہ والا ہے” يعنی وہ بڑا چلاباز ہے


  9. بھائی سعد !
    آپنے تو پاک فوج کے کارنامے بھی سیاست دانوں کے گلے باندھ دیے ہیں.


  10. سیاستدان تو خیر ہوتے ہی ایسے ہیں۔۔۔ لیکن بچے تو غیر سیاسی ہوتے ہیں۔۔۔ انہیں کیا پتا کہ سیاست کیا بلا ہے۔۔۔


  11. بھیا یہ اِس طرح کی تخلیقات آپکی اپنی ہوتی ہیں کیا؟ :پ

  1. پنگ بیک: سیاست دان | Tea Break

تبصرہ کیجیے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: