ایک بے ضرر شوق


ڈاک کے ٹکٹ جمع کرنا دنیا بھر میں لوگوں کا محبوب مشغلہ ہے۔ اگرچہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس تیز  دور میں ٹیلی فون، ای میل اور دیگر ذرائع کی وجہ سے ڈاک کی اہمیت کم ہوتی جا رہی ہے مگر پھر بھی خط کا اپنا ہی ایک مزہ ہے اور اکثر لوگوں کو خط کا انتظار اب بھی رہتا ہے۔

اگر آپ کو بھی ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کا شوق ہے تو لیجیے آپ بھی پاکستان کے رنگا رنگ ڈاک ٹکٹوں سے لطف اندوزہوں۔


109-large100th_anniversary_of_powere309-large209-largeaba_haleemaagha-e-haqooq-e-balochistanaiouahmed_aliairforce2airforce1allama_iqbalakhtar_shairanibegaum_noor_ind1allama_iqbalbirdsbhong_mosquecentral_library_bpurchina_3cadet_collegechild art competitionchashma_nuclear_powerchina_1chinachina_2dr_imtiazconvent_lahoredrug_abusedr_ishtiaqexports_target_2002_2003eid_mubarakfifafatima_jinnahhafeez_jalandhrihabib_ibrahim_ind3habib_bankindependence_anniversaryii_chundrigar_ind2ibaislamia_high_school_quettainternational_day_for_disabinternational_artk2jasminejapankhyber_medicalkhawaja_faridkarakoram_highwaymangoeslawrence college murreelahore_marathonmedicinal_plants (1)maulvi_abdul_haqmarkhormohammad_yousaf_khan_khattamedicinal_plantsmedicinal_plantsnanga_parbatmoulana_muhammaed_ismail_zamoulana_muhammad_abdul_sattnishtar_medical_collegenishan_e_haidernishan_e_haider (1)rashid_minhasolympicnwfpnpepak_kyrgyz_diplomaticpak_japanpaf_public_schoolpaspakistan_academy_of_letterspak_uae_relationspofpir_muhammad_karampcsirquaid_year_2001qazi_mureed_ind4qarshirangoonwalaquaid_year2quaid_year1saadat_hasanrehman_babasaf_gamessadiq_public_schoolsaarcsamandar_khanssgcsaf_games2saf_games1sindh_festival_2001silk_roadsarwar_hasanssgcsosslient_server_pakistan_postun_literacy_decadetropical_fishessubmarine_constructionwssd1world_summitworld_summit (1)year_of_sportsyear_of_child_rightwssd2

[بشکریہ پاک پوسٹ]

Advertisements

Posted on اپریل 9, 2011, in مشاغل, تصاویر and tagged , , , , . Bookmark the permalink. 20 تبصرے.

  1. سعد بھیا لگتا ہے کہ آپکو بھی یہ شوق ہے؟ بلکہ اب تو لگتا ہے کہ آنلائن ٹکٹیں جمع کرنے کا شوق بھی ہے جناب کو 🙂

  2. میاں بہت اچھے ۔ بچپن میں شوق تھا ۔ بہت سارے ٹکٹ تو میں نے نہیں دیکھ رکھے تھے ۔ Good Job Done

  3. سعد بھائی سکول کے زمانے میں اکثر مضامین میں یہ بات لکھی ہوتی تھی کہ فلاح کو یہ شوق ہے اور فلاں کو وہ شوق ہے اور کسی کو ٹکٹ جمع کرنے کا شوق ہے۔ لیکن ہم دل میں کہتے تھے کہ کبھی ہم نے ایسا بندہ نہیں دیکھا کہ جس کا ٹکٹیں جمع کرنے کا سچا شوق ہو۔

    لیکن آج آپکے پوسٹ میں ٹکٹیں دیکھ کر پہلی دفعہ عملی نمونہ دیکھنے کو ملا۔ واقعی بہت اچھا لگا۔

    اگرچہ میرے خیال میں محنت تو اسکے پیچھے سالوں کی ہوگی ۔ ظاہر ہے کہ یہ ٹکٹ مختلف ملکی ایام وغیرہ پر نکلتے ہونگے۔

    بہر حال زندگی میں پہلی بار اس شوق کا عملی نمونہ دیکھنے کو ملا۔

  4. ماشاءاللہ کیا بات ہے
    بہت خوب سعد بھائی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی مجھے کسی زمانے میں سکے جمع کرنے کا شوق تھا ویسے تو گھر والے کہتے ہیں اس کو ہر چیز کا ہی شوق ہے بہت سے سکے جمع کے تھے پھر پتہ نہیں کہاں چلے گے
    یہاں ابوظہبی آ کر مختلف ممالک کے نوٹ جمع کیے وہ پاکستان جا کرچھوٹے بھائی کو دے دیے تو اس کے پاکستانی نوٹو میں تبدیل کروا لیے ہی ہی ہی

  5. ماشا الله بہت بڑا ذخیرہ ہے آپکے پاس …

  6. مجھے میرا دوست یاد آ گیا فرہان جو میرا کلاس فیلو تھا اور محلے دار بھی۔۔اور محلے کا ڈاکیا بھی ۔۔ کیونکہ ڈاک کا ہر خط وہی دیکھا کرتا تھا محلے میں جس کو بھی آتا تھا اور اگر کوئی نیا ٹکٹ لگا ہوتا تو وہ جا کر خود خط کھول کر دیتا اس گھر والوں کو کہ کہیں ٹکٹَ نہ پھٹ جائے۔۔ اور ہر روز سب دوستوں سے پوچھا کرتا تھا کہ تمھارے گھر خط تو نہیں آیا کوئی ، اور جس دوست کے رشتہ دار بیرون ملک سے خط وغیرہ بھیجتے تھے ان پہ تو اسکی خاص توجہ ہوا کرتی تھی اسکی۔

  7. nice collection 🙂 but i still dont get why would some one collect things like this ..

  1. پنگ بیک: ایک بے ضرر شوق | Tea Break

تبصرہ کیجیے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: