اگر پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ جیت جاتا تو

Advertisements

Posted on اپریل 2, 2011, in کھیل, تصاویر, طنز و مزاح and tagged , , , . Bookmark the permalink. 12 تبصرے.

  1. لال آلی آپشن

  2. کچھ نہیں ہوتا۔

  3. پیلا یرقان والا۔۔یہ رنگ حکمرانوں کو ہوجاتا،

  4. ہاہاہا۔۔۔ کیا بات ہے سعد بھیا۔۔۔

  5. اگر پاکستان جیت جاتا ۔ تو کم از کم اتنے خراب حالات میں تھوڑی سی خوشی مل جاتی ۔۔ عوام کچھ عرصہ اپنا غم غلط کرتے ۔ اپنی فتح کا جشن مناتے ۔۔۔

  6. شکر ہے کہ پاکستان نے ورلڈ کپ نہیں جیتا ورنہ تو بے پناہ خون بہہ جاتا، لوگوں نے ہزاروں گولیاں خریدی تھی کہ میچ کے جیتنے پر فائرنگ کریں گے۔ کراچی کے اسلحہ مارکیٹ میں راونڈز نہیں مل رہے تھے اور ریکارڈ خریداری ہوئی تھی۔ اور ہوائی فائرنگ کا نتیجہ کیا ہوتا ہے سب کو معلوم ہے۔

    دوسری بات یہ کہ بہت سے لوگوں نے فحاشی کے مجالس کا انتظام کیا تھا کہ میچوں کے جیتنے پر یہ فحش پروگرام ہونگے۔ لیکن وہ اپنے منصوبے پورے نہ کرسکے۔

    زناء کے اڈے بُک ہوئے تھے ، مجروں کی تیاریاں ہو رہی تھی۔

    اسلام آباد سے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ سیمی فائنل کے دن دوپر سے ہی ایک جگہ مجرا شروع ہوا اور ایک تماشہ بنایا گیا ۔ انکا خیال تھا کہ پاکستان یہ میچیں جیت جائے گا،

    لیکن وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے ۔

    جب ہمارے اور ہندوؤں کے اعمال میں فرق نہیں ہوگا تو اگر وہ میچ جیت جائیں تو جیسے ہم نے جیت لیا، ظاہر فرق جو ہم نے خود مٹا لیا ہے۔

    کسی کو برا لگے تو معذرت لیکن سچ یہی ہے جو میں نے کہا ۔

  1. پنگ بیک: اگر پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ جیت جاتا تو | Tea Break

تبصرہ کیجیے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: