حقیقی زندگی

میرے مطابق حقیقی زندگی کی چند خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:

1. فیس بُک، مائی سپیس، آرکٹ یا کسی بھی سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ پر آپ کا صفحہ یا پروفائل نہ ہو۔

2. کوئی بھی سرچ انجن آپ کو تلاش نہ کر سکے۔

3. انٹر نیٹ پر روزانہ ۲ گھنٹے سے زیادہ وقت نہ برباد کیا جائے۔

4. بلاگنگ بری عادت نہیں مگر یہ ٹینشن نہ ہو کہ اتنے دن سے کوئی پوسٹ نہیں لکھی۔

5. یاہو اور ایم ایس این میسنجر یا دیگر ذرائع سے صنفِ مخالف کے ساتھ آن لائن فلرٹ سے پرہیز  کیا جائے۔

6. اور آپ کے موبائل فون پر ایس ایم ایس یا گھنٹوں بات کرنے والا پیکج بھی نہیں ہونا چاہیے۔

~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~

نوٹ: اوپر بیان کی گئی باتوں  سے آپ کا متفق ہونا یا میرا ان پر عمل کرنا ہرگز ضروری نہیں! اور  "حقیقی زندگی” کو مذہبی تناظر میں مت لیا جائے۔

slide show: real life vs virtual life

Advertisements

Posted on اپریل 15, 2010, in متفرقات, انٹرنیٹ and tagged . Bookmark the permalink. 25 تبصرے.

  1. یہ تو سیدھی سیدھی انٹرنیٹ سا کنارہ کشی والی بات ہے ۔۔۔ ہے نا؟

  2. کچھ تو چھوڑ دیتے سعد بھائی۔
    ویسے میں آخری نقطہ سے بالکل متفق ہوں جو کہ اوپر بیان کردہ تمام شوق سے مہنگی ہے 😀

  3. نمبر 4 سے 6 تک درست ہيں پہلی تيں ہونے کيلئے مرتے جانا درست نہيں ۔ ميرے جيسا شخص اگر پڑھے لکھے نہيں تو کيا کلبوں ميں جا کر ناچے ؟

  4. yeh properties haqiqi zindagi ki nahin, sirf dada abba ban janay ki hain 😀

  5. بھائی اگر سوشل سائٹس پر موجود ہونے کے باوجود بندہ دو گھنٹے سے زیادہ نیٹ استعمال نہیں کرتا تو ٹھیک ہے۔ صنف مخالف کے ساتھ فلرٹ تو ایک مخصوص عمر میں سب ہی کرتے ہیں۔ بعد میں سیانے ہو جاتے ہیں تو لوگوں کو منع کرتے پھرتے ہیں۔ ایس ایم ایس تو واقعی ہی بڑی بے ہودہ چیز ہے، ساری کنسنٹریشن کی بتی بجھا دیتے ہیں۔ اور گھنٹوں بات کرنے والے پیکجز سے بھی اللہ بچائے۔۔۔

  6. main yeh sub tu nai krti but kuch kuch main 24 on facebook 11 hour on yahoo hate mobile stuf n welli llike it app k khyaal app k khyal mere baba jese hai. bless u tc

  7. میرے خیال میں حقیقی زندگی سعد بھائی کا بلاگ نہ پڑھا ہے!

  8. ميں تو ايگری ہوں سارے پوائنٹس سے مگر ان کو لگتا ہے ڈنڈے کے زور پر سمجھانا پڑے گا

  9. لگتا ھے۔آپ راھب یا جو گی ھو نے کی تیاری کر رھے ھیں۔

  10. میں آپ کی کئی باتوں سے اتفاق کرتی ہوں

تبصرہ کیجیے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: