الو بنایا آپ نے

میرے موبائل فون میں ایک ٹیکسٹ میسج کی آمد ہوئی:

قسمت آزماؤ ۔ بیلنس پاؤ

وارد لایا "جھٹ پٹ بیلنس” سروس

اب جب دل چاہے "Win” لکھ کر ۲۳۲ پر بھیجیے اور فوراً جیتیں ڈھیر سارا بیلنس!

Rs. 5 + tax / sms

.

.

.

.

.

میں نے سوچا، صرف پانچ روپے کی ہی تو بات ہے۔ قسمت آزمانے اور بیلنس پانے میں کیا حرج ہے!

.

میرا ردِعمل:                  

.

.

.

.

.

.

اور اس کا نتیجہ کیا نکلا؟ یہ آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ خود کافی سمجھدار ہیں!

.

آپ بھی میری طرح قسمت آزمائیے نا پلیز


Advertisements

Posted on فروری 19, 2010, in طنز و مزاح and tagged , , , , , . Bookmark the permalink. 15 تبصرے.

  1. حالانکہ عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے ، تو کیا آپکا پلیز اس محاورے میں تبدیلی لا سکتا ہے۔

  2. اور کمپنیوں کا تو نہیں پتا، لیکن وارد میں یہ چیزیں کچھ زیادہ ہی ہونے لگی ہیں۔ ابھی سوال موصول ہوا کہ آفریدی کے بغیر ٹونٹی ٹونٹی میچ جیتا جاسکتا ہے یا نہیں؟ دس روپے خرچ کر کے بلیک بیری کی قرعہ اندازی میں شامل ہونے کا موقع ہے۔ آپ ٹرائی کریں گے؟ :p

  3. kiya baat ha aap ki sab kuch dekhte samajhte huwa bhi kuwain main chalang laga di

  4. lol maybe they were just testing the IQ level of pakistanis 😛 😛 i suppose they’ve got enough proof nw lolz

  5. میں پاگل ہوں اسلئے اس قسم کی باتوں میں نہیں آتا اور ايسے ايس ايم ايس بغير پڑھے حذف کر ديتا ہوں

  6. بھائی ، میں تو سعودیہ میں ہوتا ہوں، مجھے نہیں پتا پاکستانی موبائل کمپنیوں نے کیا چکر چلایا ہوا ہے، بہتر ہوتا آپ لکھ دیتے کہ آپ کے ساتھ کیا ہوا، مجھے لگ رہا ہے شاید ۵ روپے کی بجائے زیادہ پیسے کٹ گئے ہوں گے، پر کتنے ؟

  7. chalein jee koi baat nahin ab jo hagaya so hogaya

  8. ایسے چکر ہمارے ہاں کی موبائل کمپنیوں نے بھی چلائے رکھے ہیں۔ جب بھی چھٹی پر ایک ماہ کیلئے حیدرآباد جاتا ہوں اور کوئی سِم خریدتا ہوں تو بس دوسرے ہی دن سے چکر چل پڑتا ہے۔ روزانہ کوئی پانچ تا دس ایس ایم ایس بنا پڑھے حذف کرنے پڑتے ہیں۔

  9. Har mobile mai esa hi Kamai ka Isharah dia ja raha hai

تبصرہ کیجیے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: