گوگل اور مذہب

گوگل مختلف مذاہب کے بارے میں اپنے تلاش کرنے والوں کو کس قسم کی رائے سے نوازتا ہے، ملاحظہ فرمائیے:

Google and Christianity گوگل اور یہودیتگوگل اور ہندومتگوگل اور بدھ متگوگل اور اسلاماسلام اور دیگر مذاہب کے نتائج کا موازنہ کریں۔ گوگل عموماً اپنے نتائج سنسر نہیں کرتا۔ آپ کے خیال میں اس فرق کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

———————————————————————-

نوٹ: یہ نتائج http://www.google.com.pk  کے ہیں۔ دیگر گوگل ڈومینوں پر نا خوشگوار  نتائج بھی کھل کر سامنے آ سکتے ہیں۔

Advertisements

Posted on جنوری 29, 2010, in مذہب, انٹرنیٹ and tagged , . Bookmark the permalink. 12 تبصرے.

  1. بھولے بادشاہ جی
    یہ ہر کمپيوٹر پر فرق فرق آئے گا

  2. ایسا کیجیئے ایک بار ان سارے مذاہب پر بھی وہی جملے لکھیئے جو آپنے اسلام کے لیئے لکھے ہیں اور پھر چیک کرکے اس کے رزلٹ شو کریں!
    یہ بھی ایک لچسپ تجربہ ہوگا!

  3. اس کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ کاروبار چلانا ہے!

  4. جناب میرے کمپیوٹر پر سعد والے نتائج آ رہے ہیں۔ گوگل کے سجیسچنز وہ سرچ فریسز یا فقرے ہوتے ہیں جو کہ زیادہ تر لوگ گوگل پر سرچ کرتے ہیں۔ جناب، تو یہ نا تو کوئی جادو ہے ، نہ ہی مسلمانوں کے خلاف سازش، اور نہ ہی محض حسنِ اتفاق۔

  5. google shows phrases that are commonly searched from that region, since most of the Pakistanis are muslim, the results are not surprising.

  6. ہاہاہاہا۔ جناب اسمیں گوگل کی کوئی شرارت نہیں۔ یہ عام لوگوں کے ٹائپ کردہ رزلٹس دکھاتا ہے یا جو مواد ویب پر موجود ہو اسمیں سے فلٹر کرکے۔

  7. واہ جی واہ ریسرچ ہے بھئی
    میرے پاس تو گوگل کی دو ڈومینز پر ہو بہو نتائج آئے ہیں

  8. urdu nahin likhi jarahi is pe kya masla hai

  9. پکی پکی پاکستانی

    زبردست شئیرنگ۔۔ شاندار
    گوگل پر تو چیز زیادہ سرچ کی جائے وہی آتی ہے سجشنز میں۔۔ ماشاءاللہ۔۔
    اسلام واقعی ہی بہت پھیل رہا ہے اللہ کے کرم سے۔۔
    بس ہم مسلمان ہی اسلام پر عمل نہیں کرتے ٹھیک سے۔۔۔
    😦 😦

تبصرہ کیجیے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: