ایم کیو ایم کا جھوٹ

سیاسی پارٹیاں یوں تو عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلیے جھوٹے وعدوں، بلند بانگ دعووں اور نعروں کا سہارا لیتی ہی ہیں مگر اب انھوں نے اپنے مکر و فریب کیلیے کمپیوٹر اور فوٹو شاپ کا استعمال بھی شروع کر دیا ہے۔

اس تصویر میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سکردو میں انتخابی جلسے سے ٹیلی فون پر خطاب کر رہے ہیں۔ حاضرین کی تعداد کو بڑھانے کیلیے فوٹو شاپ کا سہارا لیا گیا مگر جھوٹ پکڑا ہی گیا۔ یہ تصویر روزنامہ ایکسپریس کراچی کے صفحہ اول پر شائع کروائی گئی تھی۔

سیاسی پارٹیوں کو اس طرح کے کھلے جھوٹ سے پرہیز کرنا چاہیے، خصوصاً ایم کیو ایم کو کیونکہ ان کی شہرت پہلے ہی کچھ اچھی نہیں۔

——————————————————————–

بشکریہ پرو پاکستانی

Advertisements

Posted on نومبر 23, 2009, in تصاویر, سیاست and tagged , . Bookmark the permalink. 13 تبصرے.

  1. کسی نے کہا تھا بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

  2. کیا بات ہے جناب آپ تو بڑی دور کی کوڑی ڈھونڈ کر لائے ہیں۔ آپ کی بات واقعی درست ہے اب جلسے اسی طرح دکھائے جایا کریں گے۔ یہ تو اخبار والوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسی چیزوں کا خیال رکھیں۔

  3. Bra hi koi nikamma mate painter hey koi

  4. بھائی یہ بات ہو بچہ بچہ جانتا ہے کہ اخبار اور ٹی وی والے پورےپاکستان میں موجود ہیں. تو کیا اس اخبار کے پاس فوٹو گرافر نہیں تھا جو گلگت کے جلسے کی یہ تصویر ایڈیٹنگ کا کمال دکھا کر پریس کو جاری کی گئی .اور اگر تصویر اخبار میں آئی ہے اور یہ فنکاری اخبار والوں کی ہے.

  5. میری ذاتی رائے میں اس تصویر میں زیادہ کمال اخبار کا ہے نا کہ مذکورہ سیاسی جماعت کا۔ میں اس سے قبل بھی ایکسپریس میں اخبار میں موجود تصاویر میں تکنیکی نقص محسوس کرچکا ہوں۔ لیکن اس بار انہوں نے اتنی واضح غلطی کی کے پکڑے گئے۔ اس کے بعد اخبار کی ویب سائٹ سے گذشتہ شمارے دیکھنے کی سہولت بھی معطل کردی گءی۔

  6. یعنی ایک بار پھر ایم کیوایم اس میدان میں بھی بازی لے گئی

  7. مینے تو صرف کہا ہی تھا مگر میرا تبصرہ ڈلیٹ کر کے جناب نے ثابت بھی کردیا کہ آپ کا ایجینڈہ یہی ہے کہ صرف اور صرف متحدہ کو نیچا دکھایا جائے چاہے بچکانہ طریقے سے ہی اور یہ بھی کہ جناب خود کتنا آزادی اظہار کے قائل ہیں:)

  8. پاکستان کے حالات کا مرثیہ فاروق قیصر بھی پڑھ رہے ہیں!

  9. ھممم ۔۔۔۔ یہ تو جھوٹ کی تیسری قسم ہے

  10. آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو نيا سال مبارک

  11. Hindu MQM
    ———-

    http://www.HinduMQM.wordpress.com

    Hindu MQm killed 20 Lakh people in Sindh.

    Please read our urdu site for more information.

    With our regards.

    Admin
    – Hindu MQM must be banned
    – Hindu MQm killed 20 Lakh in Sindh
    Germany

تبصرہ کیجیے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: