بھوکے

Posted on November 20, 2011, in بلاگنگ, تصاویر, طنز و مزاح and tagged , , . Bookmark the permalink. 60 Comments.


  1. ہاہاہاہاہاہاہا
    واہ اوئے

    • ;)


  2. میں تو آپ پر کیس کرنے کی سوچ رہا ہوں۔۔۔ میری تصویر کاپی رائیٹ کے ساتھ ہی ملتی ہے۔۔۔ آپ نے بنا پوچھے اپنے بلاگ پر لگا لی۔۔۔ ایک کروڑ جمع کرنے میں کتنا ٹائم لگ جائے گا آپ کو۔۔۔؟
    ویسے سچ بتاوں تو میں اب واقعی پچھتا رہا ہوں کہ ایوارڈ میں نامزدگی کیوں کروائی۔۔۔ ایویں مزاق ہی بن کر رہ گیا ہے یہ ایوارڈ۔۔۔

    • رحم مہاراج رحم میں غریب آدمی ہوں


  3. بہت مزہ آیا۔ خاص طور پر اپنی تصویر نہ پا کر اور بھی اچھا لگا۔

    • مجھے آپ ملے نہیں ورنہ اتنے خوش نہ ہوتے آپ :P


  4. یار مذاق ایک طرف
    کچھ “پپو” تصویریں شئیر کرنے کا شکریہ ;)

    • بیان کی وضاحت کی جائے :P


  5. ڈفر تجھے ڈاکٹر صیب پپو لگتے ہیں۔۔؟

    • :| :|


  6. ڈفر کو استاد لگا پپو :ڈ

    • واقعی؟؟

  7. hahahaahhah….. chah gae paaji…. btw degree k bhookay log ziada achay lagay :P


    • اور باقی لوگ؟

  8. …..bhai, where is my pic

    • sorry, I missed that :(


  9. اوئی۔ یار یہ کیا؟ سیاستدانوں کے ساتھ ملا دیا :p
    اسے دیکھ کر تو میں اپنے ایوارڈ سے استعفی دینے کو تیار ہوں۔
    شرط یہ ہے کہ بلاگ ایوارڈ والے منظور نہ کریں۔


    • جناب درمیان والی فوٹو آپ کی نظر سے نہیں گزری؟ :D


  10. چھا گیا یار قسم سے چھا گیا


    • شکریہ بٹ صاحب


      • مسئلہ ای کوئی نہیں لالے دل خوش کردیتا ایہہ


  11. بہت خوب سعد بھیا :D سو فیصد متفق آپکی اِس تحریر سے لیکن ایک نا انصافی۔۔۔۔۔ ڈفر کو کیوں شامل نہیں کیا؟


    • ڈفر نے اپنی ٖفوٹو نہیں دی اس لیے


  12. شکر ہے میں نے یہ غلطی نہین کی۔۔۔۔۔۔۔ورنہ میری بھی تصویر لگی ہوتی۔ :grin:
    ارے بھائی ، ایک غریب اور مسکین سا ایوارڈ ہی تو ہے اگر کسی کو مل گیا تو آپکا کیا جائے گا ۔۔۔

    • یہ غریب اور مسکین ایوارڈ نہیں بلکہ اردو بلاگروں کے خلاف ایک سازش ہے :D


  13. ہاہاہاہاہا۔۔۔۔
    بہت خوب،،، بے اختیار ہنس پڑا،،

    • ہنسنے کیلیے شکریہ جناب :D


  14. واہ بھائی واہ یہاں تو بلاگرز بھی بھوکے ہیں

    • دنیا کا ہر ذی روح بھوکا ہے جی


  15. بہت خوب جناب

    • نوازش جناب


  16. بھوکے ایوارڈ کے نہیں ہیں جی
    ووٹ مانگ رہے ہیں ایوارڈ تو ہم جس کیٹگری میں موجود ہیں وہاں ممکن ہی نہیں ہے
    700 ووٹ تک لوگ لے چکے ہیں
    اسکولوں کے بچوں کو لگا رکھا ہے پیچھے ہماری معلومات کے مطابق
    ہم تو اپنے پاکستانی ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں
    ووٹ مانگ رہے ہیں (ایوارڈ خود آجائے تو اور بات ہے)
    انقلاب کا زمانہ ہے جی ہر جانب یہی شور ہے

    • ان انگریز کے پلوں سے اردو کیلیے کسی بھلائی کی امید لگانا فضول ہے جی


  17. واہ۔ زبردست۔


    • شکریہ جناب احمد عرفان شفقت صاحب


  18. بہت خوب ۔۔

    • شکریہ حجاب


  19. بہت خوب یار۔۔
    ویسے ّووٹ بیچنے کو تیار ہوں میں ۔۔
    کوئی خریدار ملا تو فارورڈ کرنا۔۔

    • مجھے اگر پیسے ملتے تو میں یہ حرکت کرتا بھلا؟ :D


    • پاکستانی عوام بیچ کر بھگت رہی ہے آپ کا بھی ایسا ہی کچھ ارادہ ہے کیا؟

      • عوام کو گولی ماریں اپنی جیب میں پیسے آ جائیں تو کوئی مضائقہ نہیں جناب


  20. ہاہاہاہا۔۔۔۔ بہت اچھے بھئی بہت ہی اچھے

    • شکریہ جناب


  21. يا ميرے مولا ۔ اے کی پے گيا اے رولا ؟
    ميں بھی بھوکا ہوں مگر ۔ بوجھو تو جانے کس کا ؟ اشارہ دے ديتا ہوں ايسے بھوکے ہمارے ملک ميں بہت کم ہيں جب زيادہ ہو جائيں گے تو ملک مثالی معيشت بن جائے گا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    دوسروں کی خدمت کا

    • چچا آپ جو باتیں کرتے ہیں وہ اب صرف کتابوں میں ہی ملتی ہیں


  22. اوئے سعد یہ کیا کیا ہے؟؟؟؟
    بیستیاں

    • میں نے تو کچھ نہیں کیا بھائی جی :D


  23. پتہ نہیں ہمیں اس طرح کی غلطی کرنے میں کتنا وقت لگے گا ۔ ۔ ۔ ہا ہا ہا

    • محترم / محترمہ آپ بسم اللہ کریں غلطی کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگتی بس ارادہ مصمم ہونا چاہیئے


      • ہی ہی ہی

        • ;)

  24. where’s my photo?


    • آپ کے کمنٹ کے بالکل اوپر انتہائی دائیں جانب

      • درست کہا :P

  25. خالد حمید

    زبردست

    • شکریہ خالد حمید صاحب

  26. آپ کی چند تصویروں نے بہت سی باتیں کہہ دیں ہیں محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  1. Pingback: میلہ تے میلہ اے | عام بندے کا حال دل

  2. Pingback: بھوکے | Tea Break

  3. Pingback: ٹیگیاں اردو بلاگستان دیاں | عام بندے کا حال دل

تبصرہ کیجیے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.